Mon, November 30, 2026 12:38 am
تازہ ترین خبریں
گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور پاکستان بزنس فورم فرانس و یورپ کے مابین مفاہمتی یادداشت (MOU) پر دستخط محبت کرنے والے دوست ہی زندگی کا سب سے قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں، انعام الحق سیٹھی کی رہائشگاہ پر دوستوں کی آمد سیکرٹری ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ دانش افضل کی ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد سے ملاقات، وزیراعلیٰ پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ سیکرٹری ہاؤسنگ دانش افضل اور ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد کا کچہری ڈسپوزل اسٹیشن کا دورہ ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد کی جانب سے ٹرنسفر ہونے والی اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر سعدیہ ڈوگر کو دورانِ تعیناتی خدمات کے اعتراف میں شیلڈ دی گجرات پولیس،پنجاب کاونٹر نارکوٹکس فورس اور ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کا جوائنٹ آپریشن ، ملزم گرفتار، 40عدد بوتل شراب اور وٹک برآمد پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ:نائیکہ سمیت 5 ملزمان گرفتار سلیم شیخ کی بیٹی سلینا کی شادی میں شوبز ستاروں کے رقص کی ویڈیوز وائرل

بھارت میں خوفناک ٹریفک حادثہ، بچوں اور خواتین سمیت 13 افراد ہلاک

بھارت کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ کے ضلع رام گڑھ میں ایک خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 13 افراد ہلاک جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ اتوار 29 نومبر 2026 کی صبح تقریباً 2 بجے رانچی۔پٹنہ قومی شاہراہ (این ایچ 33) پر پیش آیا، جہاں 14 افراد کو لے جانے والی ایک اسکارپیو گاڑی آگے جانے والی بھاری گاڑی سے ٹکرا گئی۔حادثے کا شکار ہونے والے تمام افراد ریاست بہار کے ضلع نالندہ کے گاؤں جھنگھارو کے رہائشی تھے اور مذہبی عبادت کے لیے راج رپا مندر جا رہے تھے۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 5 خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں۔ حادثے میں زندہ بچنے والا ایک شخص شدید زخمی ہے جسے رام گڑھ کے صدر اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں اس کا علاج جاری ہے۔