Sun, November 29, 2026 11:18 pm
تازہ ترین خبریں
گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور پاکستان بزنس فورم فرانس و یورپ کے مابین مفاہمتی یادداشت (MOU) پر دستخط محبت کرنے والے دوست ہی زندگی کا سب سے قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں، انعام الحق سیٹھی کی رہائشگاہ پر دوستوں کی آمد سیکرٹری ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ دانش افضل کی ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد سے ملاقات، وزیراعلیٰ پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ سیکرٹری ہاؤسنگ دانش افضل اور ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد کا کچہری ڈسپوزل اسٹیشن کا دورہ ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد کی جانب سے ٹرنسفر ہونے والی اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر سعدیہ ڈوگر کو دورانِ تعیناتی خدمات کے اعتراف میں شیلڈ دی گجرات پولیس،پنجاب کاونٹر نارکوٹکس فورس اور ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کا جوائنٹ آپریشن ، ملزم گرفتار، 40عدد بوتل شراب اور وٹک برآمد پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ:نائیکہ سمیت 5 ملزمان گرفتار سلیم شیخ کی بیٹی سلینا کی شادی میں شوبز ستاروں کے رقص کی ویڈیوز وائرل

محبت کرنے والے دوست ہی زندگی کا سب سے قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں، انعام الحق سیٹھی کی رہائشگاہ پر دوستوں کی آمد

اوسلو: آج میرے گھر پر ہمارے انتہائی محترم اور پیارے بھائیوں کی آمد ہوئی , انگلینڈ مانچسٹر سے جناب پپو منیر صاحب آف کھاریاں ، پاکستان ٹیلی ویژن کے نمائندے جناب چوہدری سجاد رسول بیبلی صاحب آف کھاریاں اوسلو کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت جناب چوہدری اسماعیل گجر بھٹیاں صاحب آف گجر خان ، اوسلو کے معروف فوٹوگرافر جناب مرزا عمران صاحب آف حافظ آباد اور جناب راجہ وقار صاحب آف کریالہ نے تشریف لا کر عزت افزائی فرمائی ، تمام بھائیوں کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ آپ سبکی آمد محبت خلوص اور اپنائیت میرے لیے ہمیشہ یادگار رہے گی ،
نہ دولت سے نہ شہرت سے نہ کسی مقام سے
دوستی کی پہچان ہوتی ہے خلوص و احترام سے
اللہ تعالیٰ میرے تمام پیارے بھائیوں کو ہمیشہ سلامت و خوش رکھے عزت و کامیابی عطا فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمين ہمارے سبكے درمیان محبت اتفاق بھائی چارے اور دوستی کا یہ خوبصورت رشتہ ہمیشہ قائم و دائم رہے آمین۔