Sun, November 29, 2026 11:18 pm
تازہ ترین خبریں
گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور پاکستان بزنس فورم فرانس و یورپ کے مابین مفاہمتی یادداشت (MOU) پر دستخط محبت کرنے والے دوست ہی زندگی کا سب سے قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں، انعام الحق سیٹھی کی رہائشگاہ پر دوستوں کی آمد سیکرٹری ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ دانش افضل کی ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد سے ملاقات، وزیراعلیٰ پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ سیکرٹری ہاؤسنگ دانش افضل اور ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد کا کچہری ڈسپوزل اسٹیشن کا دورہ ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد کی جانب سے ٹرنسفر ہونے والی اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر سعدیہ ڈوگر کو دورانِ تعیناتی خدمات کے اعتراف میں شیلڈ دی گجرات پولیس،پنجاب کاونٹر نارکوٹکس فورس اور ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کا جوائنٹ آپریشن ، ملزم گرفتار، 40عدد بوتل شراب اور وٹک برآمد پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ:نائیکہ سمیت 5 ملزمان گرفتار سلیم شیخ کی بیٹی سلینا کی شادی میں شوبز ستاروں کے رقص کی ویڈیوز وائرل

سیکرٹری ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ دانش افضل کی ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد سے ملاقات، وزیراعلیٰ پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ

گجرات: سیکرٹری ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ دانش افضل نے ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل عمر فاروق کے ہمراہ گجرات کا دورہ کیا اور ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام (PDP) کے تحت ضلع گجرات میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو احمد ہارون ڈپٹی پراجیکٹ ڈائریکٹر قیصر رضا اور ایم ڈی واسا گجرات کاشان حفیظ بٹ نے منصوبوں کی موجودہ صورتحال، تعمیراتی پیش رفت اور دیگر متعلقہ امور پر بریفنگ دی۔اس موقع پر جاری منصوبوں کی بروقت تکمیل، تعمیراتی معیار اور پیش رفت کی مؤثر نگرانی کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ متعلقہ افسران کو ہدایت کی گئی کہ تمام ترقیاتی کام مقررہ ٹائم لائن کے مطابق مکمل کرنے کے لیے مربوط اقدامات یقینی بنائے جائیں۔