تازہ ترین خبریں
گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور پاکستان بزنس فورم فرانس و یورپ کے مابین مفاہمتی یادداشت (MOU) پر دستخط محبت کرنے والے دوست ہی زندگی کا سب سے قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں، انعام الحق سیٹھی کی رہائشگاہ پر دوستوں کی آمد سیکرٹری ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ دانش افضل کی ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد سے ملاقات، وزیراعلیٰ پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ سیکرٹری ہاؤسنگ دانش افضل اور ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد کا کچہری ڈسپوزل اسٹیشن کا دورہ ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد کی جانب سے ٹرنسفر ہونے والی اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر سعدیہ ڈوگر کو دورانِ تعیناتی خدمات کے اعتراف میں شیلڈ دی گجرات پولیس،پنجاب کاونٹر نارکوٹکس فورس اور ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کا جوائنٹ آپریشن ، ملزم گرفتار، 40عدد بوتل شراب اور وٹک برآمد پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ:نائیکہ سمیت 5 ملزمان گرفتار سلیم شیخ کی بیٹی سلینا کی شادی میں شوبز ستاروں کے رقص کی ویڈیوز وائرل

ایران نے حملوں میں امریکی فوج کے اسٹارلنک سے زیادہ مہنگا اسٹارلنک انٹرنیٹ استعمال کیا، رپورٹ

ایران نے امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے حملوں کے بعد امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کے لیے ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس ’اسٹارلنک‘ کا استعمال کیا۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا کہ ایرانی فوج نے امریکی حملوں کے نتیجے میں روایتی مواصلاتی نظام متاثر ہونے کے بعد اسٹارلنک کے ذریعے اپنے فوجی دستوں کے درمیان رابطے برقرار رکھے اور بغیر پائلٹ کے حملہ آور ڈرونز کی کارروائیوں کو مربوط کیا۔رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایلون مسک کو مارچ کے پہلے ہفتے میں اسٹارلنک کے غیر مجاز استعمال کا علم ہوا تو وہ سخت برہم ہوگئے۔ اسپیس ایکس نے بعد ازاں سروس کے غیر مجاز استعمال کو روکنے کے لیے صارفین کی شناخت اور ڈیوائسز کی فروخت سے متعلق پابندیاں سخت کردیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ امریکی فوج بھی اسٹارلنک کے فوجی ورژن ’اسٹار شیلڈ‘ (Starshield) کو ڈرون آپریشنز میں استعمال کر رہی تھی.تاہم رپورٹ کے مطابق امریکی فوج نے اس مقصد کے لیے زمینی استعمال کا نسبتاً سستا پیکیج حاصل کر رکھا تھا۔