تازہ ترین خبریں
گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور پاکستان بزنس فورم فرانس و یورپ کے مابین مفاہمتی یادداشت (MOU) پر دستخط محبت کرنے والے دوست ہی زندگی کا سب سے قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں، انعام الحق سیٹھی کی رہائشگاہ پر دوستوں کی آمد سیکرٹری ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ دانش افضل کی ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد سے ملاقات، وزیراعلیٰ پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ سیکرٹری ہاؤسنگ دانش افضل اور ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد کا کچہری ڈسپوزل اسٹیشن کا دورہ ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد کی جانب سے ٹرنسفر ہونے والی اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر سعدیہ ڈوگر کو دورانِ تعیناتی خدمات کے اعتراف میں شیلڈ دی گجرات پولیس،پنجاب کاونٹر نارکوٹکس فورس اور ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کا جوائنٹ آپریشن ، ملزم گرفتار، 40عدد بوتل شراب اور وٹک برآمد پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ:نائیکہ سمیت 5 ملزمان گرفتار سلیم شیخ کی بیٹی سلینا کی شادی میں شوبز ستاروں کے رقص کی ویڈیوز وائرل

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرا کر آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی

ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے مشرقی حصے میں ایک آئل ٹینکر سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں جہاز میں آگ لگ گئی۔ایرانی بحریہ کے مطابق تین آئل ٹینکرز نے اپنی شناخت اور نیویگیشن کے نظام بند کرکے ممنوعہ سمندری حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی تھی۔ اس دوران ایک ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، جبکہ باقی دو جہاز واپس خلیج کی جانب روانہ ہوگئے۔ایرانی فوج نے متاثرہ ٹینکر کی شناخت، اس کے عملے اور ممکنہ جانی نقصان سے متعلق تفصیلات جاری نہیں کیں۔ایرانی بحریہ نے ایک مرتبہ پھر خبردار کیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں ایران کے مطالبات پورے ہونے تک آبنائے ہرمز بند رہے گی۔