Sun, November 29, 2026 11:26 pm
تازہ ترین خبریں
گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور پاکستان بزنس فورم فرانس و یورپ کے مابین مفاہمتی یادداشت (MOU) پر دستخط محبت کرنے والے دوست ہی زندگی کا سب سے قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں، انعام الحق سیٹھی کی رہائشگاہ پر دوستوں کی آمد سیکرٹری ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ دانش افضل کی ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد سے ملاقات، وزیراعلیٰ پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ سیکرٹری ہاؤسنگ دانش افضل اور ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد کا کچہری ڈسپوزل اسٹیشن کا دورہ ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد کی جانب سے ٹرنسفر ہونے والی اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر سعدیہ ڈوگر کو دورانِ تعیناتی خدمات کے اعتراف میں شیلڈ دی گجرات پولیس،پنجاب کاونٹر نارکوٹکس فورس اور ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کا جوائنٹ آپریشن ، ملزم گرفتار، 40عدد بوتل شراب اور وٹک برآمد پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ:نائیکہ سمیت 5 ملزمان گرفتار سلیم شیخ کی بیٹی سلینا کی شادی میں شوبز ستاروں کے رقص کی ویڈیوز وائرل

پیپلزپارٹی کا مسلم لیگ ن سے  نئے صوبوں پر واضح پالیسی دینے کا مطالبہ

پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن سے نئے صوبوں کے حوالے سے واضح پالیسی مانگ لی۔سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے نئے صوبوں کی تشکیل سے متعلق جاری بحث پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں نئے صوبے بنانے کا فیصلہ سیاسی تقاریر، سڑکوں پر احتجاج یا ٹی وی ٹاک شوز میں نہیں کیا جاسکتا، اس کے لیے پارلیمنٹ کا فورم موجود ہے اور حتمی فیصلہ وہیں ہونا چاہیے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ سندھ اسمبلی اب تک 10 مرتبہ صوبے کی تقسیم کے خلاف قراردادیں منظور کرچکی ہے۔ اگر منتخب ایوانوں میں منظور ہونے والی قراردادوں کی کوئی اہمیت نہیں تو پھر اسمبلیوں میں بیٹھنے کا جواز ہی کیا رہ جاتا ہے؟انہوں نے واضح کیا کہ صوبوں کی تشکیل یا تقسیم جیسے اہم معاملات کو پارلیمانی فورم پر زیر بحث لانا ضروری ہے اور ان پر فیصلہ بھی پارلیمنٹ ہی میں ہونا چاہیے۔پیپلزپارٹی کے رہنما نے مسلم لیگ (ن) سے مطالبہ کیا کہ وہ نئے صوبوں کے معاملے پر اپنا واضح اور دوٹوک مؤقف سامنے لائے۔