فوجی آپریشن کے خوف سے بدنام زمانہ دہشت گردو ں نے ہتھیار ڈال دیے

اسلام آباد:سیکیورٹی فورسز اور وزیراعلیٰ بلوچستان کے بھائی میر آفتاب بگٹی کی کوششیں رنگ لائیں اوربلوچستان میں قیامِ امن کے لیے دہشت گردوں کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیاگیا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 4 اور 5 فروری کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع اورکزئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، جس دوران سیکیورٹی فورسز نے مو¿ثر انداز میں خوارج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد متعدد خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیاخیبر بھی بھی بھی کامیابیاں ملیں دہشتگردی، لوٹ مار اور دیگر جرائم میں ملوث میراک خان چکرانی نے 25 ساتھیوں سمیت ریاست کے سامنے سرینڈر کر کے ہتھیار ڈال دیے سرنڈر کرنے والے عناصر نے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی جمع کرایا ہے