پشاور کے رنگ روڈ ٹول پلازہ پر ٹریفک پولیس کے اہلکاروں کی جانب سے ٹریکٹر ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنانیکی ویڈیو بناکر شہریوں نے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی جو وائرل ہو گئی سی سی پی نے واقعے کا نوٹس ٹریفک اہلکاروں کو معطل کر دیا، مزید محکمانہ کارروائی جاری ہے جبکہ دونوں اہلکاروں کیخلاف تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں