محکمہ تعلیم کی کمزوری یا بدعنوانی ‘ مگر میٹرک امتحانات میں پرچوں کا آوٹ ہونا معمول بن گیا، آج اردو کا پرچہ امتحان سے قبل آوٹ ہوگیاگزشتہ روز اسلامیات کا پرچہ بھی آو¿ٹ ہوا تھا، تعلیمی بورڈ امتحانی نظم و ضبط برقرار رکھنے میں ناکام ہوگیاچیئرمین پشاور بورڈ کے مطابق تحقیقات جاری ہیں پرچہ کس وقت اور کہاں سے آو¿ٹ ہوا نتائج سامنے ضرور لائینگے