تھربجلی فراہمی :حکومتی اقدامات سے 25 سے 30 ملین ڈالر کی سالانہ بچت کا دعوی

پاور ڈویژن نے تھر کول مائننگ میں آپریشنل مسائل کے خاتمے کے لیے وزیراعظم پاکستان کی قیادت میں اہم اصلاحات کا آغاز کردیا وفاقی وزیر برائے پاور، آویس احمد لغاری کی اسٹریٹجک ہدایت پر ڈیزل کی کھپت میں کمی لا کر قومی سطح پر خاطر خواہ بچت کرے گا بجلی کی قیمتوں میں بھی کمی واقع ہوگی روزانہ تقریباً 25 ملین روپے ڈیزل کے اخراجات میں بچت متوقع ہے درآمدی ایندھن پر انحصار کم زرمبادلہ میں 25 سے 30 ملین ڈالر کی بچت ہوگی۔