ایران جنگ ختم؟عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت میں کمی 106ڈالر بی بیرل تک قیمت گر گئی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اتار چڑھاو¿ دیکھنے میں آ رہا ہے جس نے سرمایہ کاروں اور معیشت کے ماہرین کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے عالمی مارکیٹ میں برینڈ کروڈ ائل کی قیمت 118 ڈالر فی بیرل سے کم ہو کر 106 ڈالر فی بیرل تک آ گئی ہے ویسٹ ٹیکسز انٹرمیڈیٹ خام تیل 103 ڈالر فی بیرل کی سطح پر مستحکم ہے دوسری جانب مربن خام تیل کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جو 3 فیصد اضافے کے بعد 121 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ایران سے متعلق صورتحال واضح ہو جاتی ہے تو تیل کی قیمتوں میں استحکام آ سکتا ہے، بصورت دیگر عالمی معیشت مزید دباو¿ کا شکار ہو سکتی ہے۔