پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر سامنے آ گئی‘ وزیرستان میں گیس کے کنویں کام کرنے لگے

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے وزیرستان بلاک میں گیس نکالنے کے منصوبے کا افتتاح کر دیاوزیر پیٹرولیم نے کہا کہ منصوبے کی تکمیل میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں قابل تحسین ہیںوزیرستان بلاک سے مجموعی گیس فراہمی تقریباً 100 ایم ایم ایس سی ایف ڈی تک پہنچ گئی ہے حالیہ دریافت سے پاکستان کی توانائی سکیورٹی مضبوط ہوگی ابتدائی پیداوار 40 ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس ملے گی