پاکستان کا امن تباہ کرنے میں بھارت پراکسی وار کا سہارا لے رہا ہے: خواجہ آصف

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت براہ راست کسی جارحیت کی جرات تو نہیں کرسکتا لیکن وہ اپنی پراکسیز اور افغانستان کے ذریعے پاکستان کا امن تباہ کرنا چاہتا ہے دہشت گردی کے حوالے سے وفاق اور خیبر پختونخوا حکومت کا رابطہ ہے، بظاہراب خیبر پختونخوا حکومت دہشت گردی کے خلاف جنگ کی اونرشپ لے رہی ہے خودکش حملے سے پاکستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی گئی دہشت گردی کے لیے ایسا موقع چنا گیا جب دو ممالک کے ساتھ ہم نے معاہدے کیے ہیں اسلام آباد میں خودکش حملہ کرنے والا پاکستانی شہری تھا جو کچھ عرصہ قبل افغانستان چلا گیا تھا

خاص خبریں