آزاد کشمیر ن لیگ کے مرکزی راہنماء راجہ محمد شبیر خان ناڑوی برطانیہ پہنچ گئے، صحافی ساجد جنجوعہ سے ملاقات

سلاؤ: آزاد کشمیر ن لیگ کے مرکزی راہنماء راجہ محمد شبیر خان ناڑوی برطانیہ پہنچ آئے۔ ناڑوی صاحب 4 نومبر 2026ء کو آزاد کشمیر میں عرصہ ڈیڑھ سال تک اپنے گھر ناڑوی پیلس ناڑ مندو خان سہنسہ میں قیام کرنے کے بعد واپس سرزمین برطانیہ پہنچے ہیں۔ 5 نومبر کو صحافی ساجد جنجوعہ کشمیری نے ان کی رہائشگاہ پر جا کر ان سے ملاقات کی۔ حاجی راجہ محمد شبیر خان ناڑوی نے آزاد کشمیر اور پاکستان کے موجودہ حالات سے آگاہ کیا۔

خاص خبریں