فلم ’دھرندھر سے شہرت پانیوالے بھارتی اداکار اکشے کھنہ کی وگ تیاری کی ویڈیو وائرل ہو گئی

بھارتی اداکار اکشے کھنہ کا فلم میں انداز اور لک کافی بحث کا موضوع بن چکا ہے اور اب ان کی تیاری کی ایک جھلک نے مزید توجہ حاصل کر لی ہے اکشے کھنہ کی بلاگ بسٹر فلم ’دھرندھر‘ میں رحمان بلوچ کے کردار کے لیے وگ کی تیاری کی ویڈیو وائرل ہوگئی فلم دھرندھر 2 میں شاندار پرفارمنس سے لوگوں کو انہوں نے متاثر کیا ہے ویڈیو میں اکشے کھنہ اپنی وگ کے ہر چھوٹے سے چھوٹے پہلو کو خود مانیٹر کرتے نظر آتے ہیں اور ٹیم کو ہدایات دیتے ہوئے دکھائی درے ہے ہیں مداحوں نے منفرد لک اور اسٹائل کی تعریف کی ہے