اپنے ہونٹوں کی ساخت بہتر بنانے کے لیے لپ فلرز کا سہارا لیا تھا: اداکارہ حنا چوہدری کا انکشاف

شوبز کی دنیا میں تیزی سے اپنی پہچان بنانے والی اداکارہ حنا چوہدری نے پہلی بار اپنی ذاتی زندگی کے ایک اہم فیصلے سے پردہ اٹھا دیاحنا چوہدری نے وضاحت کی کہ انہوں نے تقریباً چار سال قبل لپ فلرز استعمال کیے کیونکہ ان کے ہونٹ قدرتی طور پر باریک تھے اور وہ انہیں نمایاں بنانا چاہتی تھیں پروڈیوسر کی جانب سے انہیں دوبارہ فلرز نہ کروانے کا مشورہ دیا گیا، کیونکہ کردار کی نوعیت اس کی اجازت نہیں دیتی تھی ایک حالیہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے تسلیم کیا کہ ماضی میں انہوں نے خوبصورتی کیلئے اپنے ہونٹوں کی ساخت بہتر بنانے کے لیے لپ فلرز کا سہارا لیا تھا چہرے پر کسی بھی قسم کا مزید کاسمیٹک پروسیجر نہیں کروایا۔ انہوں نے یہ بھی یاد دلایا کہ ان کے کیریئر کے آغاز میں ان کے والدین نے شرط رکھی تھی کہ وہ پہلے شادی کریں جس کے بعد ہی انہیں شوبز میں آنے کی اجازت ملی