کراچی:سال 2013 میں جسٹس مقبول باقر پر حملے کے مقدمہ میں سپریم کورٹ کے سابق جسٹس کو گواہی دینے کیلئے دہشت گردی عدالت نے طلب کرلیا گیا ملزمان نے جسٹس مقبول باقر کے قافلے پر اس وقت حملہ کیا تھا جب وہ سندھ ہائیکورٹ آ رہے تھے کالعدم تنظیم کے ملزمان معصوم عرف بلا، یاسر اور معاویہ کو عدالت پیش کیا گیاعدالت نے اب سابق جسٹس اور تفتیشی افسر کا بیان ریکارڈ کرناہے