کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز نے خاران میں مزید چار ملک دشمنو ں کو مقابلے میں ہلاک کر دیا

کوئٹہ:سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع خاران میں ایک آپریشن کے دوران مزید چار دہشتگرد ہلاک کر دیے ہیں سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا سیکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے میں کلیئرنس آپریشن تاحال جاری ہے دو افراد کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے تفتیش کی جا رہی ہے