چوہدری شافع حسین سے چوہدری نعیم رضا کوٹلہ سے خصوصی ملاقات

گجرات: صوبائی وزیر و جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ پنجاب چوہدری شافع حسین سے چوہدری نعیم رضا کوٹلہ کی ملاقات ,چوہدری نعیم رضا کوٹلہ نے پاکستان مسلم لیگ صدر و سابق وزیراعظم پاکستان چوہدری شجاعت حسین سے بھی ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر چوہدری شافع حسین کا کہنا تھا کہ چوہدری نعیم رضا کوٹلہ نے کبھی ہمارا ساتھ نہیں چھوڑا اور ہمیشہ چوہدری شجاعت حسین کا ساتھ دیا ایسے مخلص ساتھیوں کی ہمیں ضرورت ہے چوہدری نعیم رضا کوٹلہ نے صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کو حلقہ کے عوامی مسائل اور علاقے میں ترقیاتی کاموں بارے آگاہ کیا