Thu, September 3, 2026 10:21 pm

پاکستان ایمبیسی بیلجیم کے زیر انتظام برسلز کے سنٹر میں یوم آزادی کے حوالے سے شاندار پروگرام کا انعقاد

برسلز :پاکستان ایمبیسی بیلجیم کے زیر انتظام برسلز کے سنٹر میں یوم آزادی کے حوالے سے شاندار پروگرام کا انعقاد.پاکستانی ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے مختلف اقسام کے اسٹالز ، جہاں پاکستانی و دیگر شرکا دیسی کھانوں ، جیولری اور ہینڈی کرافٹس سے محظوظ ہوئے .پازیٹو گروپ بیلجیم آفشل کے اہم ممبران مہر صفدر علی ، شکیل گوہر ، چوہدری تنویر احمد اور منظر عقیل حیدر کی خصوصی شرکت اور پروقار ایونٹ کے انعقاد پر سفارتخانے کے معزز اراکین کو دلی مبارکباد !

خاص خبریں