پی ایس ایل نیلامی مکمل:آٹھ فرنچائزز کے مجموعی کھلاڑیوں کی تعداد 141 ہوگئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں ہونے والی پہلی پلیئرز نیلامی کا عمل مکمل ہوگیالاہور کے ایکسپو سینٹر میں ہونے والی نیلامی کی تقریب کئی گھنٹوں تک جاری رہی جس میں پی ایس ایل کی آٹھوں ٹیموں نے مجموعی طور پر 103 کھلاڑیوں کو خریدا راولپنڈی کے نسیم شاہ 8 کروڑ 65 لاکھ روپے میں فروخت ہونے والے سب سے مہنگے پاکستانی کھلاڑی جبکہ ان کے ٹیم میٹ ڈیرل مچل 8 کروڑ 5 لاکھ روپے کے عوض سب سے مہنگے غیر ملکی کھلاڑی بن گئے نیلامی مکمل ہونے کے بعد آٹھ فرنچائزز کے مجموعی کھلاڑیوں کی تعداد 141 ہوگئی۔ تمام ٹیموں نے اپنا 16 سے 20 رکنی اسکواڈ تشکیل دیا ہے حیدرآباد ہیوسٹن کنگزمین اسکواڈ:راولپنڈی اسکواڈ:اسلام آباد یونائیٹڈ اسکواڈ:پشاور زلمی اسکواڈ:کراچی کنگز اسکواڈ:لاہور قلندرز اسکواڈ:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اسکواڈ:سیالکوٹ اسٹالینز کے کھلاڑیوں پرکروڑوں کی بولی لگی۔