پا کستان میں 2025 میں نجی شعبے کے قرضوں میں 1.1 ٹریلین روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے پاکستان بینکس ایسوسی ایشن نے تصدیق کی ہے کہ مالی سال 2025 میں نجی شعبے کے قرضوں میں 1.1 ٹریلین روپے کا بڑا اضافہ دیکھا گیازرعی شعبے میں قرضوں کی تقسیم ریکارڈ 2,580 ارب روپے تک پہنچ گئی دوسری طرف بینکوں نے ایکسپورٹ ری فنانئنس فیسلٹی مارک اپ میں کمی کر کے شرح 4.50 فیصد کر دی ایکسپورٹرز کیلئے ریلیف کا اطلاق تمام نئے قرضوں اور رول اوورز پر جون 27ءتک موثر کیا گیاچیئرمین پی بی اے ظفر مسعود کے مطابق زرعی قرض لینے والوں کی تعداد 27 لاکھ سے بڑھ کر 30 لاکھ تک پہنچ ہے۔