پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کر کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی یاب ہونے والے جوان گلشاد احمد کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد! ڈی پی او گجرات رانا عمر فاروق نے بیجز لگائے،مبارکباد دی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیاتفصیلات کے مطابق پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کر کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی یاب ہونے والے گجرات پولیس کے جوان گلشاد احمد کے اعزاز میں ڈی پی او کمپلیکس گجرات میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ڈی پی اوگجرات رانا عمر فاروق نے انچارج پی آر او برانچ SI وقاص الرحمن کے ہمراہ بیجز لگائے۔ڈی پی او گجرات رانا عمر فاروق نے مبارکباد دی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔