رضیہ خورشید ڈائیگناسٹک سنٹر کیلئے فنڈریزنگ تقریب‘20کروڑ کے عطیات

گجرات: رشیدہ شفیع فاو¿نڈیشن کے زیر اہتمام رضیہ خورشید ڈائیگناسٹک سنٹر کی فنڈ ریزنگ۔ 20 کروڑ سے زائد کے عطیات اکٹھے۔ ضلع بھر سے ممتاز سیاسی،سماجی، کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں مہمان خصوصی کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن سید نوید حیدر شیرازی اور ڈپٹی کمشنر نور العین قریشی ، ڈی پی او گجرات رانا عمر فاروق تھے۔ مہمانوں کا استقبال رشیدہ شفیع فاو¿نڈیشن کے عہدیداروں نے کیا۔ فنڈز دینے والوں میں امتیاز کوثر کے دوست نے 5 کروڑ، 25 لاکھ، صدر رشیدہ شفیع فاو¿نڈیشن امتیاز کوثر ایک کروڑ، بھائیوں کی طرف سے 50 لاکھ، خورشید فین کی طرف سے ایک کروڑ 20لاکھ، شیخ محمود 10 لاکھ، یاسر بحرین 6 لاکھ، کلیم گیلانی سی او لبرٹی 20 لاکھ روپے،چوہدری مبشر حسین 35 لاکھ روپے، چوہدری ندیم اختر ملہی 20لاکھ روپے، چوہدری بلال پرویز 10 لاکھ روپے، جہانگیر اکرم 5لاکھ روپے، شیخ ابرار سعید 10 لاکھ روپے، عمران فوزی 10 لاکھ روپے، حاجی صغیر احمد 50 لاکھ روپے،شیخ اجمل 5 لاکھ روپے، چوہدری رخسار میلو 5لاکھ روپے، احسان وڑائچ 10 لاکھ روپے، ضیاءمحی الدین 5 لاکھ روپے، خالد پرویز منگا ایک لاکھ روپے، چوہدری جاوید اقبال ملہی پلاسکو پی وی سی پائپ انڈسٹری2لاکھ روپے، ارشد چیمہ 10 لاکھ روپے، حاجی فیاض عالم 2 لاکھ روپے، باسط سیٹھی 2 لاکھ روپے، عابد فاروق 15 لاکھ روپے، شیخ انصر قذافی 2 لاکھ روپے، سابق ای ڈی او فنانس چوہدری اصغر ایک لاکھ روپے، نعمان شفیق ایک لاکھ روپے، مہر عبدالرحمان 2 لاکھ روپے،زین وارث ایک لاکھ روپے، رحمان دراجی 10 لاکھ روپے، عابد پوربا 2 لاکھ روپے، ملک امجد ایک لاکھ روپے، اکرم سانتل 2لاکھ روپے، رفیع اللہ 5لاکھ روپے، ندیم احمد سندھو 40 لاکھ روپے، محمد یعقوب سیٹھی فاو¿نڈیشن 20 لاکھ روپے، چوہدری اقبال 2 لاکھ روپے، اکرام امریکہ 20 لاکھ روپے، ناظم اعجاز ایک لاکھ روپے، شعیب طارق 5 لاکھ روپے، ظہیر عبداللہ 6 لاکھ روپے، حاجی اشرف ڈھلو 10 لاکھ روپے، سید ضمیر شاہ 10 لاکھ روپے، انجم بٹ ایک لاکھ روپے، عمران فوزی 10 لاکھ روپے، افتخا ر احمد 3 لاکھ روپے، جواد قیصر 2 لاکھ روپے، شیخ کامران 2 لاکھ روپے، حاجی منشاءایک لاکھ روپے، مہر آصف 2 لاکھ روپے،قمر بشیر ایک لاکھ روپے، شیخ محمود 10 لاکھ روپے اور دیگر کے عطیات شامل تھے۔