کراچی؛ واٹر ٹینکر کی رکشے سے اترنے والی خاتون کو ٹکر، موقع پر جاں بحق

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاون میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ہوگئی ریسکیو حکام کے مطابق خاتون کی لاش قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی متوفیہ خاتون جیسے ہی رکشے سے اتری تو واٹر ٹینکر نے ٹکر مار دی واقعہ کی تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے