کراچی: سپر ہائی وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ ‘کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک

سپر ہائی وے کراچی آنے والے ٹریک پر ڈی ایچ اے سٹی کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ہائی ایس وین اور 2 ٹرک ٹکرائے ہیں، متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے حادثہ بارش کے باعث پھسلن کی وجہ سے پیش آیا حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون اور ایک بچے سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 3 خواتین سمیت 4 افراد زخمی ایدھی ایمبولینسیس کے زریعے نجی اسپتال منتقل کردیے گئے جب کہ مزید امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔