راولپنڈی: نوعمر بچی کیساتھ بدترین جنسی اور جسمانی زیادتی‘ بلیڈ سے شدید زخمی کر دیا

راولپنڈی کے علاقے شگاف پلی چکری روڈ پر ایک معصوم بچی سے انسانیت سوز سلوک کا واقعہ سامنے آیا جس نے سب کو ششدر کر کے رکھ دیا ہے ‘ بتایا جاتاہے کہ گارڈبچی کو بلیک میل کرکے ہراساں اورمبینہ زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، ظالم تسکین کے لیے بچی کے جسم پر بلیڈ سے کٹ لگا کر تشدد بھی کرتا رہازیشان عرف کاشف بیٹی پر تشدد بھی کرتا اور بلیڈ سے اس کے جسم پر کٹ مارتا رہا، زیشان نامی شخص نے سخت زیادتی کی اسکو عثمان بلوچ کے زریعے پکڑا جاسکتا ہے پولیس نے کہا کہ مقدمہ درج کرلیاگیا ہے تفتیش میں مصروف ہیں مدعی مقدمہ نے کہا کہ بیٹی نے شدید پریشانی کی حالت میں بتایا کہ عثمان بلوچ کا گارڈ زیشان عرف کاشف نے بلیک میل کرکے تعلقات استوار کرلیے بیٹی نے ڈر سے کسی کونہ بتایا اور اسے ملتی رہی جنوری سے قبل تین سے چار مرتبہ بیٹی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بھی بنایاجاتا رہا