پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر مراد سعید نے سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہونیکا اعلان کر دیا انہوں نے اپنی استعفیٰ پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کو ار سال کر دیاحلف اٹھائے بغیر سینیٹ انکے استعفیٰ کی خبریں ٹرینڈنگ میں ہے مراد سعید پی ٹی آئی کے 6 سینیٹرز میں شامل تھے جن کی کامیابی کا نوٹیفکیشن 24 جولائی 2025 کو جاری کیا گیا تھا یاد رہے کہ مراد سعید جولائی 2025 میں خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی کی حمایت سے سینیٹر منتخب ہوئے تھے تاہم اس کے بعد وہ ایوان بالا میں نہیں آئے اور حلف بھی نہیں اٹھایا الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا تھا کہ نومنتخب سینیٹرز کی مدت اپریل 2030 میں ختم ہوگی۔