عنبریں جان کو وزیراعظم پاکستان کی طرف سے پیمرا کا چیئرمین مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاصدر مملکت آصف زرداری نے چیئرپرسن پیمرا کیلئے عنبرین جان کی تقرری کی منظوری دے دی وزیراعظم شہبازشریف نے سیکرٹری اطلاعات عنبرین جان کی تقرری کی سمری منظوری کیلئے صدر مملکت کو ارسال کی تھی پارلیمانی کمیٹی نے عنبرین جان کی بطور چیئرپرسن پیمرا تقرری کی سفارش کی تھی