ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ کراچی محمود الرحمٰن لاکھو کی خصوصی ہدایات پرکراچی میں تیز بارش، اندرون ملک جانے والی تمام ٹرینوں کو اضافی اسٹاپ دے دیا گیا تیز بارش کے باعث ریلوے نے ہنگامی فیصلہ کیا ڈرگ روڈ اور لانڈھی اسٹیشن پر ٹرینوں کا دو، دو منٹ کا خصوصی قیام ہوگا ریلوے حکام کی جانب سے مسافروں کو بروقت سہولت فراہم کرنے کے اقدامات جاری ہیں۔