شمالی کوریا کے اگلے 5 سال کے لیے نئے حکمراں کا اعلان کردیا گیاشمالی کوریا کی حکمراں جماعت ورکز پارٹی آف کوریا کے نیشنل کانگریس نے پانچ برس بعد نئے حکمران کا انتخاب کرلیاعالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگریس میں ہزاروں پارٹی رہنماو¿ں، اعلیٰ سرکاری عہدیداروں اور فوجی قیادت نے شرکت کی جہاں کم جونگ ان کو متفقہ طور پر دوبارہ جنرل سیکریٹری منتخب کیا گیا اس طرح وہ ایک بار پھر شمالی کوریا کے حکمراں بن گئے اجلاس کے دوران فوجی قیادت نے بھی کم جونگ ان سے اپنی غیر متزلزل وفاداری کا اعادہ کیا جبکہ کانگریس کے شرکا نے ملک کی سیاسی، دفاعی اور معاشی حکمت عملی کو ان کی قیادت میں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیاچین کے صدر شی جنپنگ نے کم جونگ ا±ن کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے اجلاس کے شرکا نے متفقہ طور پر ان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ مدت کے لیے پارٹی پالیسیوں اور قومی سمت کی توثیق کی۔