جنگ کے دوران پائلٹ ڈھونڈنے جانیوالا امریکی ہیلی کاپٹر بھی ایرانی میزائل کانشانہ بناگیا

امریکہ اپنے پائلٹ کو بچانے کی کوشش میں جہاز اور ہیلی کاپٹر تباہ کرا بیٹھاایران نے آبنائے ہرمز اور اپنے فضائی حدود میں امریکی جنگی طیاروں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے تازہ حملوں میں امریکہ کے دو جدید طیاروں کو نشانہ بنایا گیا امریکہ اس امر کی تصدیق کر چکا ہے ‘ ایک پائلٹ بازیاب دوسرے کی تلاش جاری ہے امریکہ کے دو طیاروں کی برباد ی کے بعد بجٹ بڑھانے کامطالبہ بھی سامنے آ رہاہے۔