پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار علی رضا پر سوشل میڈیا انفلوئنسر ماہ نور مرزا نے مبینہ تعلقات سے متعلق حیران کن دعوے کیے ہیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر اس معاملے نے خاصی توجہ حاصل کر لی ہے ماہ نور مرزا نے بتایا کہ وہ اور علی رضا تقریباً پانچ ماہ تک قریبی تعلق میں رہے انہوں نے الزام عائد کیا کہ جیسے ہی علی رضا کو شہرت ملی، ان کے رویے میں واضح تبدیلی آگئی۔ ماہ نور کے بقول اداکار نے اچانک رابطہ ختم کر دیا اور پیغامات کا جواب دینا بھی بند کر دیا، جس سے وہ حیران رہ گئیںیہ معاملہ سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف آراءسامنے آ رہی ہیں