لاہور: ریسٹورنٹ میں لوٹ مار کرنے والے تینوں ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں پار

لاہور میں لٹن روڈ ریسٹورنٹ میں لوٹ مار کرنے والے تینوں ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
سی سی ڈی نے کہا کہ ملزمان کے قبضے سے بارہ لاکھ نقدی بھی برآمد ہوئی تھی، سی سی ڈی زرائع کا کہنا تھا کہ جیل سے رہائی کے بعد ملزم نے اپنا نیا گینگ بنا رکھا تھا تینوں ملزمان سی سی ڈی سول لائنز کے ساتھ مقابلے میں کرول گھاٹی کے قرئب مارے گئے، پولیس ذرائع نے کہا کہ ملزمان کو ساہیوال اور ناروال سے گرفتار کیا گیا تھا