اے آئی ٹیکنالوجی کے شاہکار نے ویڈیو میکنگ کی دنیا میں تھرتھلی مچا دی

اے آئی ٹیکنالوجی کے شاہکار نے ویڈیو میکنگ کی دنیا میں تھرتھلی مچا دی ‘سوشل میڈیا پر ان دنوں ایسی ویڈیوز تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جنہیں دیکھ کر اندازہ لگانا مشکل ہے کہ یہ حقیقی فلمی مناظر ہیں یا مصنوعی ذہانت کا شاہکار ہیںان اے آئی جنریٹڈ ٹریلرز میں نہ صرف سنیما جیسی ویڑول کوالٹی نظر آتی ہے بلکہ کیمرہ اینگلز، بیک گراو¿نڈ میوزک، وائس اوور، مکالمے اور حتیٰ کہ اداکاروں کے تاثرات بھی انتہائی حقیقت کے قریب دکھائی دیتے ہیںسیڈانس نامی اے آئی ٹول کے ذریعے صارفین مکمل فلمی اور اشتہاری ٹریلرز تیار کر رہے ہیں جو معیار اور پیشکش کے اعتبار سے کسی بڑے پروڈکشن ہاو¿س کی تخلیق محسوس ہوتے ہیںدلچسپ بات یہ ہے کہ کئی ویڈیوز میں مشہور فلموں کے فرضی سیکوئلز یا خیالی کاسٹنگ کے ساتھ ایسے ٹریلرز بنائے گئے ہیں جو دیکھنے والوں کو حیران کر رہے ہیں۔