پاکستان کا دوسرا مقامی سیٹلائٹ خلا میں کامیابی سے لانچ

سپارکو نے چین کے یانگ جیانگ سی شور سینٹر سے ٹو ای او لانچ کر کے اہم سنگ میل طے کرلیاپاکستان کا دوسرا مقامی سیٹلائٹ خلا میں کامیابی سے لانچ ہونے پر پوری دنیا کو حیران کر دیاگیاہے سیٹلائٹ زمین کے مشاہدے اور امیجنگ کی صلاحیت بڑھائے گا جبکہ سپارکو کا نیا شاہکار خلائی مہارت کی علامت ہے یہ منصوبہ بندی اور وسائل کے انتظام کے لیے اہم ڈیٹا فراہم کرے گا پاکستان کے سیٹلائٹس کے بیڑے میں اضافہ، مشاہدات کی تسلسل اور درستگی بہتر ہوگی سیٹلائٹ حکمرانی، آفات کے انتظام اور اسٹریٹجک منصوبہ بندی میں معاون ثابت ہوگا۔