پیرس: سیاسی وابستگیوں سے بالاتر کمیونٹی کے سینئر رہنماوں نے پاکستان سالگرہ کا کیک کاٹا

پیرس: مختلف سیاسی و سماجی وابستگیوں سے بالاتر کمیونٹی کے سینئر رہنماوں نے اپنے پیارے وطن پاکستان کی 79 سالگرہ کا کیک کاٹا اور جشن آزادی بھرپور انداز میں مل کر منایا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کے ایک وفد نے تحریک انصاف فرانس کے ذمہ داران سے ملاقات کی اور نئی ذمہ داریاں ملنے پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر کمیونٹی کی دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔ شرکاء نے آزادی پاکستان کا کیک کاٹا