نئی دہلی:بھارتی فلمساز سنتوش کمار نے رنویر سنگھ کی ایکشن تھرلر ’دھ±رندھر‘ کی اسکرپٹ پر چوری کا الزام لگاتے ہوئے دعویٰ کیا کہ یہ فلم ان کی اسکرپٹ پر مبنی ہے جس پر ادتیہ دھر نے بھی خاموشی دوڑ دی فلم ’دھرندھر‘ نے باکس آفس پر تو متعدد ریکارڈ قائم کرلیے ہیں لیکن اب یہ فلم سرقہ کے تنازعے کا مرکز بن گئی ہے فلم ساز سنتوش کمار آر ایس نے عوامی طور پر دعویٰ کیا ہے کہ دھ±رندھر: دی ریونج ان کی 2023 میں لکھی گئی اسکرپٹ ’ڈی صاحب‘ پر مبنی ہے ان کا کہنا تھا میں نے اسے 2023 میں بہت محنت سے لکھا تھا۔