ایرانی فوج کے آپریشنل کمانڈر چیف امیر حاتمی نے کہا ہے کہ آپریشنل ہیڈکوارٹرز کو ہدایت دی کہ دشمن کی نقل و حرکت پر انتہائی باریکی سے نظر رکھی جائے اور ہر لمحے کی صورتحال سے آگاہ رہا جائے ایک اعلیٰ سطحی عسکری اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے فوجی کمانڈرز کو ہدایت کی کہ امریکا اور اسرائیل کی سرگرمیوں کی مسلسل نگرانی کی جائے تاکہ کسی بھی ممکنہ زمینی کارروائی کا فوری اور مو¿ثر جواب دیا جا سکے اگر دشمن نے زمینی حملے کی کوشش کی تو اسے بھرپور جواب دیا جائے گا اور حملہ آوروں کو واپس جانے کا موقع نہیں دیا جائے گا۔