امریکا کے ساتھ مذاکرات پر اعتماد صفر‘ٹرمپ کے اہداف حاصل کرنے کے دعوے بے بنیاد : ایران

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اپنے جنگی اہداف کے قریب پہنچ چکا ہے اور جلد ہی اس مشن کو مکمل کر لیا جائے گا ایران نے جنگ بندی کی درخواست کی تھی دوسری طرف ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ 34 ویں دن میں داخل ہو گئی ہے جبکہ خطے میں کشیدگی مزید شدت اختیار کر گئی ہے اور حملوں کا سلسلہ جاری ہے ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکا، یورپ یا ہمسایہ ممالک کے عوام سے کوئی دشمنی نہیں رکھتاملک بھر میں امریکی اور اسرائیلی بمباری جاری ہے، جبکہ ایرانی افواج بھی میزائل اور ڈرون حملوں کے ذریعے جوابی کارروائیاں کر رہی ہیں جبکہ متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ وہ ایران کی جانب سے داغے گئے میزائل اور ڈرونز کو مسلسل ناکام بنا رہا ہے۔