امریکا کی سول آبادی پر بمباری ‘ سپورٹس ہال پر حملہ میں 21افراد جام شہادت نوش کر گئے

بدترین شکست کے بعد بوکھلایا ہوا امریکہ ا ب سول آبادی کو نشانہ بنا رہا ہے ‘ایران میں ایک سپورٹس ہال پر امریکی میزائل حملے میں 21 شہری شہید ہوگئے ہیں جن میں نوعمر بھی شامل ہیںوزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ یہ میزائل اپنے ہدف سے اوپر پھٹتا ہے جس سے ہزاروں مہلک ٹکڑوں (ٹنگسٹن پیلٹس) منتشر ہوتے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ انسانی جانی نقصان ہو سکے اس حملے کو قابل نفرت جنگی جرم قرار دیتے ہیں