اسلام آباد:کوریج اور رابطے بڑھانے کیلئے اہم اقدام‘ وزارت آئی ٹی کو معاملہ بجھوا دیاگیا

اسلام آباد: وزارت آئی ٹی کی طرف سے نئے بینڈز پر نظرثانی کے لیے پی ٹی اے کو معاملہ بھجوایا گیا ہے ، سپیکٹرم شیئرنگ سے تمام ٹیلی کام آپریٹرز مستفید ہوں گے جبکہ آپریٹرز ایک دوسرے کے ساتھ اسپیکٹرم شیئر کر سکیں گے وزارت آئی ٹی کا کہنا ہے کہ نئے بینڈز پر نظرثانی کے بعد پالیسی پر عمل درآمد شروع ہو جائے گادور دراز علاقوں میں نیٹ ورک سروس بہتر بنانے کا بھی فیصلہ کیا ہے، ایک ٹاور سے مختلف نیٹ ورکس سروس دے سکیں گے جبکہ سپیکٹرم شیئرنگ سے کوریج اور رابطوں میں بہتری متوقع ہے۔