پی ایس ایل:کرکٹر فخر زمان پابندی کیخلاف اپیل میں داخل‘تین رکنی ٹیکنیکل کمیٹی فخر سماعت کریگی

پی ایس ایل کی تین رکنی ٹیکنیکل کمیٹی کھلاڑی فخر زمان کی اپیل پر سماعت کرے گی پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے کھلاڑی فخر زمان نے پابندی کیخلاف اپیل دائر کررکھی ہے کمیٹی میچ ریفری روشن ماہنامہ کے فیصلے کا جائزہ لے گی۔ ٹیکنیکل کمیٹی میچ ریفری کے فیصلے اور فخر زمان کی اپیل کو سامنے رکھ کر اپنا فیصلہ سنائے گی دو میچز کی پابندی لگائے جانے کے خلاف پی ایس ایل ٹینیکل کمیٹی میں اپیل دائر کی گئی ہے ۔