وفاقی حکومت نے سولر صارفین کے بلنگ نظام میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے پینلز سے بننے والی بجلی پر دیا جانے والا ریلیف ختم کرنیکا اعلان کر دیابجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں اضافی بجلی کو ’صفر‘ یونٹ ڈکلیئر کر دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق معاہدے کے برعکس سولر سسٹم سے بجلی بنانےوالے صارفین ترمیم کر دی گئی ‘ صارفین کے کنکشن پر ’ایکسپورٹ ایم ڈی آئی چیک بھی نافذالعمل کر دیا گیا حکومتی فیصلے کے مطابق اضافی بجلی سسٹم پر شامل تو ہو جائے گی تاہم نیٹ میٹرنگ پالیسی کے تحت اس پر کوئی ریلیف فراہم نہیں کیا جائے گا نئی پالیسی کے تحت لائسنس سے زیادہ پینلز لگانے کی صورت میں ایکسپورٹ یونٹس پر بھی ریلیف ختم ہوگا