وزیراعلیٰ سندھ کا شکایت سیل فعال‘ وزیر ‘ مشیر اور سرکاری افسران کو ڈیوٹیاں تفویض

حکومت سندھ نے عوامی شکایات کے بروقت حل کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے شہریوں کو ریلیف دینے کے لیے مانیٹرنگ کا نظام متعارف کرا دیا چیف منسٹر سیکریٹریٹ میں اس اوپن ڈور سسٹم کے نفاذ سے عوامی مسائل کا فوری ازالہ ممکن ہوگاپبلک کمپلینٹ سیل صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک فعال رہے گا جہاں شہری براہ راست حکومتی نمائندوں کو اپنے مسائل سے آگاہ کر سکیں گے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن، وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ، سعید غنی اور ڈاکٹر عذرا فضل پیچوڈیوٹی دینگے۔