لاہور میں شاہدرہ کے علاقے میں بیوی سمیت 3 بچیوں کو آگ لگا دی جب کہ ڈی آئی جی آپریشنز کے نوٹس کے بعد پولیس نے شوہر کو گرفتار کر لیاایس پی سٹی بلال احمد نے کہا کہ ایس ایچ او شاہدرہ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ بروقت کارروائی کرتے شوہر بلال کو گرفتار کر لیا ہے تمام پہلوو¿ں کو مدنظر رکھتے ہوئے تحقیقات و قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ، خواتین اور بچوں پر تشدد کرنے کے حوالہ سے زیرو ٹالرینس پالیسی ہے ایس پی سٹی بنے کہا کہ آگ سے والدہ سمیت 7 سالہ ہانیہ 3 سالہ اقراءاور 3 ماہ کی نور کے چہرے اور ہاتھ جھلس گئے، تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔