Thu, September 3, 2026 11:51 pm

حاجی چوہدری عبدالقیوم کے پوتے اور چوہدری سکندر خان کے بیٹے سبحان خان کی تقریب ولیمہ، کمیونٹی کی بھرپور شرکت

لندن:حاجی چوہدری عبدالقیوم کے پوتے اور چوہدری سکندر خان کے بیٹے سبحان خان کی شادی کی تقریب ولیمہ کریسنٹ ہال میں منعقد ہوئی جس میں مئیر آف لوٹن کونسلر جاوید حسین، لارڈ قربان حسین، پاکستان کے برطانیہ کے دورے پر آئے ہوئے سنیئر صحافی مظہر برلاس، علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی ایم بی ای، مرہزی جامع مسجد کے امام علامہ حافظ اعجاز احمد، پاکستان پرہس کلب یوکے کے سابق صدر شیراز خان سابق مئیر ریاض بٹ، میرپور انٹرنیشنل ائیرپورٹ موومنٹ کے چیئرمین حاجی چوہدری قربان،لیاقت حسین، چوہدری نعیم، راجہ فیصل کیانی، عبدالقیوم، چوہدری منور حسین، ماجد حسین، چوہدری یوسف برمنگھم، نعیم چوہان، حافظ قربان حسین، چوہدری معروف، حاجی جمیل، ابوذر، چوہدری گلزار، کونسلر چوہدری عارف حسین،حافظ وحید، چوہدری عظیم چوہدری مطلوب اور دیگر نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر قاضی عبدالعزیز چشتی نے اجتماعی دعا کروائی جبکہ حاجی چوہدری عبدالقیوم نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا جبکہ شادی کی تقریب سادہ تھی روایتی ڈھول باجے اور میوزک کے بغیر اسلامی روایات کے عین مطابق ہوئی

خاص خبریں