سپریم کورٹ آف پاکستان کیطرف سے عمران خان کو ہسپتال میں باقائدہ علاج معالجہ کی سہولت دینے کا فیصلہ خوش آئند ہے :مہر صفدر علی

برسلز:سپریم کورٹ آف پاکستان کیطرف سے عمران خان کو ہسپتال میں باقائدہ علاج معالجہ کی سہولت دینے کا فیصلہ خوش آئند ہے !ملک میں سیاسی استحکام ، باہمی ڈائیلاگ اور دو طرفہ رابطے وقت کی اہم ضرورت اور ناگزیر ہیں تاکہ ملکی مسائل پر قابو پایا جاسکے ! عمران خان ایک سیاسی حقیقت ہے عوام کی اکثریت کپتان کیساتھ ہے سیاسی پارٹیوں کو عوامی رائے کا احترام کرنا چاہئے ! مہر صفدر علی ( سابق چیف آرگنائزر پی ٹی آئی بیلجیم )