برسلز :ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر منڈی بہا والدین مرزا عمران بیگ کا بیلجیم کا مختصر دورہ ۔ دیرینہ دوست و کلاس فیلو بیلجیم کی معروف کاروباری ، سماجی و سیاسی شخصیت راجہ حسن اختر سے خصوصی ملاقات اور اہم مقامات کی سیر.برادرم راجہ حسن اختر کیساتھ پرانی یادیں تازہ ہوئیں۔ باہمی دلچسپی کے امور پر سیر حاصل گپ شپ کا موقع ملا۔ شاندار میزبانی کیلئے دلی شکریہ ! مرزا عابد بیگ
مرزا عابد بیگ مخلص دوست ہیں ، باالمشافہ ملاقات سے دلی خوشی ہوئی البتہ وقت کی کمی کا افسوس ہوا تاہم آئندہ مفصل دورے کے وعدے اور نیک تمناؤں کیساتھ الوداع کہتے ہیں ! راجہ حسن اختر