ڈاکٹر چوہدری سعد افضال آف کراڑیوالا کے ہاں بیٹے کی پیدائش، چوہدری حاجی محمد افضال آف کراڑیوالا کو دادا ابو بننے مبارکباد

اوسلو : چوہدری حاجی محمد افضال آف کراڑیوالا کو دادا ابو بننے اور ڈاکٹر چوہدری سعد افضال آف کراڑیوالا کو اللہ رب العزت کی طرف سے عطا کردہ اس خوبصورت ننھے شہزادے کی ولادت پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے زچہ و بچہ دونوں کو صحت سلامتی اور عافیت عطا فرمائے آمین، انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے اس ننھے فرشتے کو اپنے والدین اور خاندان کی آنکھوں کی ٹھنڈک نیک صالح باعمل خوش نصیب اور کامیاب انسان بنائے آمین۔ اللہ رب العزت اس ننھی سی خوشی کے صدقے آپکے گھرانے پر اپنی بے شمار رحمتیں برکتیں خوشیاں اور آسانیاں نازل فرمائے ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے آمين، اس پُرمسرت موقع پر چوہدری حاجی محمد افضال، چوہدری ڈاکٹر سعد افضال، چوہدری عمر افضال، چوہدری ڈاکٹر شہباز افضال آف کراڑیوالا اور خاندان کے تمام افراد کو سے دلی خوشى اوز مبارکباد کے ساتھ نیک تمنائیں دیتے ہیں